-
ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳فرانس سے حاصل ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ۲۰۱۸ میں اس ملک میں ۵۶۶ بے گھر افراد کو سردی یا گرمی کی شدت سے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔فرانس میں ایک قانون یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ۶ ماہ تک اپنے رہنے سہنے کا بند و بست نہ کر پائے تو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کی مدد کرے۔مگر یہ قانون اب تک نافذ نہیں ہو سکا ہے اور حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانس میں موجود تمام بےگھر افراد تک رسائی اور ان کی سرپرستی ایک مشکل امر ہے۔
-
امریکا فرانس کشیدگی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی آزادی کا مرثیہ پڑھتی ہیں یہ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴کئی مہینوں سے ہر سنیچر کو فرانس میں ہزاروں مظاہرین اپنے قانونی مطالبات کے ہمراہ سڑکوں پر نکلتے ہیں اور اپنے ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتتاج کرتے ہیں۔ہر ہفتے ملک کی سیکورٹی دستے مظاہرین کو تمام تر شدت کے ساتھ سرکوب کرتے ہیں اور رونما ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں میں دسیوں افراد بڑی طرح زخمی بھی ہوتے ہیں۔مگر آزادی کا دم بھرنے والے اس ملک میں نہ تو ان کے مطالبات پر کان دھرے جاتے اور نہ انہیں پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے دیا جاتا ہے۔
-
فرانسیسی صدر سے ایران کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ فرانس کے صدر کے حوالے
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی ایلچی سید عباس عراقچی نے کل رات فرانس کے صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات کی اور ان کو ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ دیا.
-
صدر روحانی کا پیغام فرانسیسی صدر کے نام
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سیاسی امور میں نائب وزیر خارجہ صدر مملکت کا ایک پیغام لے کر پیرس روانہ ہوگئے.
-
فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے چھتیسویں ہفتے بھی مظاہرے کئے۔
-
ایران جوہری معاہدے پر فرانس اور ایران کے صدور کی گفتگو
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے سربراہوں نے ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے ہونے والی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
ایران میں پیجو 301 کار کی پروڈکش شروع
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷فوٹو گیلری
-
فرانس کی بد عہدی کا جواب
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱سحر نیوز رپورٹ