مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں فنکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اس فیسٹیول کے پہلے دن بارہ شو پیش کیئے گئے۔
پولینڈ کے بچوں اور نوجوانوں سے متعلق فلمی میلے میں شرکت کے لئے ایران کی دو فلموں کو منتخب کر لیا گیا ہے۔
ایرانی بچوں نے بین الاقوامی چلڈرن آرٹ اولمپیاڈ میں نمایاں کارکردگی کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
ایران کی بنائی ہوئی شارٹ فلم کو سوئٹزرلینڈ عالمی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے چن لیا گیا ہے۔
ایرانی فلم "مسیر معکوس" ( الٹا راستہ) نے مزید دو بین الاقوامی ایوارڈ جیت لئے۔
سحر نیوز رپورٹ
فجر انٹرنیشنل فیشن اینڈ ڈریس فیسٹیول تہران کے آزادی کمپلیکس میں پانچ روز تک جاری رہنے کے بعد ہفتے کی شام اختتام پذیر ہوا۔
چودھویں زاگرب انٹرنیشنل کار کارٹون فیسٹیول میں تین ایرانی کارٹونسٹ کے بنائے ہوئے خاکوں کو خصوصی انعام سے نوازا گیا۔
دو ایرانی فلموں کو ہندوستان میں ہونے والے بین الاقوامی جے پور فلمی میلے کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔
ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک معذور فنکار خاتون نے جاپان میں ہونے والے معذوروں کے بین الاقوامی فیسٹول میں دوسرا انعام حاصل کیا ہے۔