امریکی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ قاتل صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد بھیجنے کے سلسلے میں انروا کے ساتھ اپنے معاہدے کی بھی پابند نہيں ہے اور انسانی امدادی قافلوں پر بھی حملے کرتی ہے۔
یمنی فوج نے یکے بعد دیگرے امریکی، برطانوی اور صیہونی بحری جہازوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
غزہ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں شہدا کی تعداد چالیس جبکہ زحمیوں کی تعداد سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم نہ کرنے کے بارے میں صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔
فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کرکے دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے بلاطہ کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔
فلسطین کے حامیوں نے امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے علاقے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔