-
دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔
-
کیا الٹے پیر بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں دہشتگرد اسرائیلی فوجی؟ صیہونی فوجی حکام کے اعتراف سے آیا طوفان
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 14 نے رپورٹ دی ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے آپریشن کی تحقیقات کے مطابق بعض اسرائيلی فوجی کمانڈروں کا کہنا ہے کہ فوج غزہ مشن میں شکست کھاچکی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
-
آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں امریکہ نے غزہ کی تباہی کے لئے دہشتگرد اسرائیل کو کتنے ہتھیار ديئے؟ ایک ایسی حقیقت جو آپ کے اڑا دے گی ہوش!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷امریکہ نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کو ستائیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل فراہم کیے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیل نے رفح کراسنگ پر قبضہ کرکے اسے آگ لگا دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی فوج کے حملوں کی وجہ سے ہر روز قحط میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے ہزاروں شہید بچوں کی یاد میں انجام دیا ایک ایسا کام کہ دیکھتی رہ گئی دنیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے 16 ہزار شہید بچوں کی یاد میں ایک مشہور چوک میں 16 ہزار جوڑے رنگ برنگے جوتے اور کھلونے سجائے۔
-
غزہ کے بچوں کی وہ حقیقت جس سے دنیا ہے انجان، اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ آپکی آنکھوں کو نم کر دے گی!
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی UNRWA کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں روزانہ اوسطا 10 فلسطینی بچے اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔
-
عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی، غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد 17 ہزار فلسطینی بچے یتیم ہو چکے
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷حکومت فلسطین کے پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد یتیم فلسطینی بچوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔