-
غزه میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ہندوستانی خواتین سوشل میڈیا پر سرگرم
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
خواتین اور بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے زیر عنوان کانفرنس
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
نیوز ڈیسک، پیر27 نومبر
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2023
-
غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے
-
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان: غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب کبھی غزہ میں بچوں کو بمباری کا نشانہ بنائے جانے جیسے واقعے کی کبھی تکرار نہیں ہونی چاہیے۔
-
ایران کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کی منظوری میں غاصب صیہونی حکومت ملوث
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱ایران نے کہا ہے کہ یورپی حکمرانوں کے نزدیک انسانی حقوق نام کی کوئی چیز بھی اہمیت نہیں رکھتی ہے۔
-
فلسطینی بچوں کے ساتھ یک جہتی کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی غیر مشروط حمایت، غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کی وجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکا کی صیہونی لابی ایپک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ اور غیر مشروط حمایت کو غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کے عوامل میں شمار کیا۔
-
یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ قتل عام کی نظیر نہیں ملتی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جو گذشتہ ڈیرھ ماہ کے دوران غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور بچوں اور عورتوں کے ہونے والے بہیمانہ قتل عام پر صرف افسوس کا ہی اظہار کرتے رہے، کہا ہے کہ اقتدار میں ان کے آنے کے بعد سے غزہ کا المیہ ایسا واقعہ ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔