-
غزہ میں بچوں اور عورتوں کی دردناک صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱اقوام متحدہ کی بعض خواتین عہدیداروں نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں، غزہ میں بچوں اور عورتوں کی دردناک صورتحال کے بارے میں رپورٹیں پیش کرتے ہوئے، دائمی اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں وبائی امراض، بچوں کی اموات میں اضافہ ہونے کا خدشہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کی صورت میں بچوں کی اموات میں اضافہ ہونے پر خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی شہادت پر تہران میں جلسہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں اجتماع
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا جائے، ایران
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔
-
24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت میں 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸پاکستانی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے مظلوم فلسطینی قوم سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے دارالحکومت تہران میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہره
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران بھر میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ایران کے عوام نے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام صوبوں، شہروں اور دیہاتوں میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام بالخصوص مظلوم بچوں کی حمایت کا اعلان کیا۔ .