-
بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے: صدر ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ اور اقتدار پسندی سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے۔
-
گزشتہ ایک سال کے دوران بدترین انسانی مظالم، غزہ ملبے کے ڈھیرمیں تبدیل
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷صیہونی فوج نے پچھلے ایک سال کے دوران بدترین انسانی مظالم کا ارتکاب کرتے ہوئے پورے غزہ کو ملبے میں تبدیل کردیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی جارحیت، 42 ہزار فلسطینی شہید، عالمی ادارے خاموش
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں گذشتہ تین سو ترسٹھ دنوں کے دوران اکتالیس ہزار آٹھ سو پچیس فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی بچے زندہ دفن ہو رہے ہیں، جل رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
غزہ کے شہیدوں کے نئے اعداد و شمار آئے سامنے، بدنام زمانہ صیہونی جاسوسی تنظیم موساد کے بیان سے ہوا چونکانے والا خلاصہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۱فلسطین کی وزارت صحت نے نئے اعداد و شمار بتاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک صیہونی جارحیت میں اکتالیس ہزار چار سو اکتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ: الفلاح نامی اسکول پر نسل کش صیہونی حکومت کی بمباری، 21 فلسطینی شہید
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷غزہ کے الفلاح نامی اسکول پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں کم از کم اکیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، تین معصوم بچوں کی شہادت کے پیچھے کی داستان آپ کو جھنجھوڑ کر رکھ دے گی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷غزہ میں ہر دن ایسی ایسی داستان سامنے آ رہی ہے کہ جو پوری انسانیت کے لئے شرم کا باعث بنتی جا رہی ہے۔ جمعہ کی رات دہشتگرد اسرائیلی فوج کے ہوائی حملے میں درجنوں لوگوں کے ساتھ تین معصوم بھی شہید ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، عورتوں اور بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری میں درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جمعہ کو بھی جاری رہی جس کے دوران دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔