-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد یوں شہید ہوا فلسطینی نوجوان۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷منگل کی شب ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان اپنے کامیاب آپریشن اور متعدد غاصب صیہونیوں کو ہلاک و زخمی کرنے کے بعد صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
-
مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے، حماس کا صیہونیوں کو انتباہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک انتہا پسند رکن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی کی اہانت کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
-
صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱غاصب صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے.
-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فلسطین مزاحمتی فورس ’’سرایا القدس‘‘ نے حال ہی میں طفل کش خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی آمادگی دکھاتے ہوئے، دشمن کے خلاف انجام پانے والی مختلف شہادت پسندانہ کاروائیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کا ہفتہ وار احتجاج ۔ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اس ہفتے بھی جمعے کے روز ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے سرحدی علاقے میں اکٹھا ہو کر اپنی مادر وطن کی مکمل آزادی کے لئے جد و جہد کی۔ اس ہفتے با وردی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ اور شیلنگ کے سبب کم از کم چھے فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ مارچ دوہزار اٹھارہ سے جاری ہے۔
-
واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر جاری ہیں۔
-
بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰کبھی کبھی سر سے پیر تک اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی دہشتگردوں پر فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کے مقابلے ایسا خوف طاری ہوتا ہے کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰گزشتہ جمعہ کو ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک ۲۰ سالہ فلسطینی نوجوان کے سر پر گولی مار دی تھی جس کی تاب نہ لا کر کے اس نے دم توڑ دیا۔المیزان نامی حقوق انسانی مرکز کے مطابق گزشتہ مارچ ۲۰۱۸ سے اس سال ۲۲ فروری تک غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کے سبب کم از کم ۲۳۰ فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں چالیس بچے، دو خواتین، دو نامہ نگار، تین امدادی کارکن اور آٹھ معذور افراد شامل ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کی بربریت، فلسطنیی نوجوان شہید
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اندھا دھند گولیاں چلا کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
-
پتھروں سے پیشرفتہ میزائلوں تک کا سفر/ ایک دلچسپ داستان
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳فلسطین کی تحریک حماس کی تشکیل 1987 میں ہوئی تھی اور اسی وقت سے یہ تنظیم فلسطینی قوم کی حفاظت اور فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے مصروف عمل ہے ۔