-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری بند کرنے کا مطالبہ، آئرلینڈ کے وزیراعظم
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰غزہ میں شہداء کی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہونے پر ردعمل میں آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسے دنیا کے لئے ننگ و عار قرار دیا ہے۔
-
صیہونی ظلم کی وجہ سے ایک ہزار بچے اور بیمار کی جاں بحق
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹرنے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان میں اضافے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سو دن میں میں رفح کراسنگ بند ہونے کے نتیجے میں ایک ہزار فلسطینی بچوں، بیماروں اور زیر علاج زخمیوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔
-
غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشتگردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے، نامہ نگاروں کے بین الاقوامی فیڈریشن
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷نامہ نگاروں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے اسرائيلی حکومت سے فلسطین بالخصوص غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
غزہ میں جاری صیہونیوں کے مظالم مغربی ملکوں کی ہمہ جانبہ حمایت کا نتیجہ ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
حماس کو کمزور کرنے کا امکان کم، اسرائيلی فوج کا غزہ میں اپنی شکست کا اعتراف
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲امریکی اور صیہونی حکام نے غزہ میں اسرائيلی فوج کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو کمزور کرنے کا امکان پہلے کی نسبت کم ہوگيا ہے۔
-
حماس: ہم کل دوحہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳حماس نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں دوحہ اجلاس میں اس کے نمائندے شرکت نہیں کریں گے۔
-
جنگ بندی کی صورت میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں: سنوار
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
غزہ سمیت خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے: ایرانی صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ غزہ اور پورے خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی اور گھناؤنے جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
مجاہد یحییٰ السنوار کا انتخاب، قابل فخر ہے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو اور غزہ کے تابعین اسکول میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف مجرمانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔