-
روس کے ہاتھوں یوکرین کی شکست سے دنیا میں امریکہ کی عزت خاک میں مل جائے گی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳یوکرین کے سابق صدر نے کہا ہے کہ کی ایف کو امید ہے کہ امریکی صدر جو بائيڈن اس ملک کی کانگریس میں کی ایف کے لئے فوجی بجٹ منظور کرا لیں گے۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰شام میں امریکی فوج کے زیر قبضہ دیر الزور کے مشرق میں واقع العمر نامی آئل فیلڈ میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
برطانیہ کی مشرقی یمن میں فوجی اڈہ بنانے کی کوشش
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳یمنی ذرائع کے مطابق برطانوی فوج حضر موت کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کی افواج کے ساتھ مل کر فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کرر ہی ہیں۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
شام کا ایئرڈیفنس متحرک، دمشق پر صیہونی میزائلی حملہ ناکام
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷شام کے ایئرڈیفنس نے صیہونی فوج کے فضائی حملوں کو ناکام بنادیا۔
-
امریکی اڈے پر پھر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹شامی ذرائع نے شام میں التنف علاقے میں امریکی اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
قامشلی کے مضافاتی علاقے میں امریکی فوجیوں کے مقابلے میں شامی فوج کی مزاحمت
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳شامی ذرائع کے مطابق شام کے شمال مغرب میں شامی فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انھیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
اسرائیل سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی جرأت چھین لی ہے: ایڈمیرل ایرانی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹بحیرۂ احمر میں ایرانی اسٹریٹجک فورس کی موجودگی نے صیہونی حکومت اور دشمنوں سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی ہمت چھین لی ہے، یہ بات ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی نے کہی۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات پر صدر ایران کی تاکید
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ اور انھیں بے اثر بنانے کے لئے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات ایک اسٹریٹیجک اقدام ہے۔
-
عراق میں اپنی فوجی موجودگی جاری رکھنے کے لئے امریکہ کی شیعوں کو شیعوں سے لڑانے کی سازش
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰عراق کی سیاسی جماعتوں نے امریکہ کی جانب سے اپنے فوجیوں کو عراق میں برقرار رکھنے کے لئے اس ملک کو بدامنی ، بلوہ و آشوب اور عدم استحکام کی جانب ڈھکیلنے کی واشنگٹن کی سازشوں کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔