Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳ Asia/Tehran
  • برطانیہ کی مشرقی یمن میں فوجی اڈہ بنانے کی کوشش

یمنی ذرائع کے مطابق برطانوی فوج حضر موت کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کی افواج کے ساتھ مل کر فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کرر ہی ہیں۔

سحرنیوز/ دنیا : یمنی ذرائع نے برطانوی فوج کی یمن کے مشرقی صوبے حضر موت کے علاقے میں موجودگی کی خبر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی افواج متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی مدد سے مزارع الشین کے علاقے میں فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں جب کہ مقامی افراد غیر ملکی افواج کی موجودگی کی مخالفت کر رہے ہیں۔

ٹیگس