-
عراق میں اپنی فوجی موجودگی جاری رکھنے کے لئے امریکہ کی شیعوں کو شیعوں سے لڑانے کی سازش
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰عراق کی سیاسی جماعتوں نے امریکہ کی جانب سے اپنے فوجیوں کو عراق میں برقرار رکھنے کے لئے اس ملک کو بدامنی ، بلوہ و آشوب اور عدم استحکام کی جانب ڈھکیلنے کی واشنگٹن کی سازشوں کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
شام میں التنف امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام میں واقع التنف امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلوں پر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے دو قافلوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
سارے اندازے اور تخمینے دھرے رہ گئے، امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بدترین حالات میں ہمیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ امریکی فوج کے موجود ہوتے ہوئے افغانستان کا دارالحکومت کابل سقوط کر جائے گا۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے، وزیرخارجہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے۔
-
امریکی فوج کے قافلے پر حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷عراقی ذرائع نے دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے لاجسٹک قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳عراق کے صوبہ صلاح الدین میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاض
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔