یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکے امریکی دعوے کو من گھڑت قراردیا ہے۔
ایرانی فوج دشمن کے گوناگوں فتنوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔
یمن کے کوسٹ گارڈز نے یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی دراصل امریکا کی ہی ایک ایجاد تھا۔
شامی فوج شام کے صوبہ الرقہ میں پہنچ گئی ہے ۔
چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ آدانا معاہدہ سلامتی کے حصول کیلئے بہترین طریقہ ہے۔
فلپائن میں داعش کی دہشتگردی کے نتیجے میں ایم آئی ایل ایف کے 7 ارکان ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ ہوئی جس سے 2افراد ہلاک ہوئے۔