ایران کی قومی ویمن فٹبال ٹیم ایشیا کپ دو ہزار بائیس میں شرکت کے لیے ، ہندوستان کے شہر ممبئی پہنچ گئی ہے۔
سوزوکی کپ کے نام سے مشہور، جنوب مشرقی ایشیا فٹبال چیمپیئن شپ تھائی لینڈ نے جیت لی۔
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی کو رشین فٹبال لیگ کےمہنگے ترین کھلاڑی کا ٹائیٹل دیا گیا ہے۔
سعودی عرب اور یمن کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کے ایک اہم مقابلے میں یمن نے سعودی عرب کو شکست دے دی جس کے بعد یمنییوں کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہيں رہا۔
کبھی کبھی کھیل شائقین کے لئے مصبیب بن جاتا ہے۔
ارجینٹائنا کے فوٹبال سوپر اسٹار لیونل مسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کرلیا ہے۔
قطر نے ایک باضابطہ تقریب کے دوران آئندہ برس نومبر میں شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی الٹی گنتی شروع کر کے اسکی میزبانی کے لئے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کر دیا۔
ایران نے فٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۲ کے لئے کوالفائنگ راؤنڈ کے آخری مرحلے میں شام کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔
دو ہزار بائیس میں قطر میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے کوالیفائی راؤنڈ کے جاری مقابلوں میں سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
سعودی عرب نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی مخالفت کے باوجود انگلش فٹبال کلب نیو کیسل کی خریداری کرکے بین الاقوامی برادری میں اپنا امیج بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم برطانوی شہریوں نے بن سلمان کے خلاف اپنے غم و غصے کا اعلان کر دیا۔