-
فٹبال کے ستارے رونالڈو کو سلام
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸فٹبال کی دنیا کے چمکتے ستارے کریسٹیانو رونالڈو کو دنیا میں سب ہی جانتے ہیں۔
-
ایرانی فٹبالر کے لیے بہترین کھلاڑی کا اعزاز
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸ایرانی فٹبال کلب پرسپولیس کے دفاعی کھلاڑی خلیل زادے ایشیائی چیمپئنز لیگ کے مقابلوں میں بہترین گول کرنے والے کھلاڑی قرار پائے۔
-
روس پر عالمی کھیلوں میں شرکت پر چار سال تک پابندی
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶ورلڈ اینٹی ڈوپینگ ایجنسی واڈا نے روس پر آئندہ چار برسوں کے لئے کھیلوں کے ہر طرح کے بین الاقوامی مقابلوں منجملہ فٹبال ورلڈ کپ اور اولمپیک میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
جوش میں ہوش نہیں کھوتا ایرانی کھلاڑی ! - ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷ایران کے مشہور فٹبال ٹیم پرسپولیس کے کھلاڑی آجکل سرخیوں میں ہيں۔
-
ایران نےکمبوڈیا کو ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ایرانی فٹبال ٹیم نے تہران میں 2022 کے ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں کمبوڈیا کو شکست دے دی۔
-
ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند بہترین کھلاڑی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند سب سے بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔
-
ہونڈوراس میں فٹبال شائقین کی ہنگامہ آرائی3 ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ہونڈوراس میں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ میچ کے دوران حریف شائقین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر باقی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲ایران کی قومی فٹبال ٹیم فیفا کی تازہ درجہ بندی میں دنیا میں تئیسویں نمبر پر آگئی ہے۔
-
ایران کی قومی معذور ٹیبل فٹ بال ٹیم کیلئے چاندی کا تمغہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱بین الاقوامی معذور ٹیبل فٹ بال مقابلے 2 سے 6 جولائی تک اسپین میں منعقد ہورہے ہیں.
-
لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم لیور پول نے ٹوٹنم ہاٹسپور کو چیمپئنز لیگ کے فائنل میں دو صفر سے شکست دے کر ٹائٹل ریکارڈ چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔