-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قطر روانہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲فٹبال کے عالمی کپ میں شرکت کے لئے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو ایک پروقار تقریب کے بعد رخصت کیا گیا
-
فٹبال ورلڈ کپ کی سعودی ٹیم کا کھلاڑی ڈوپنگ کے باعث ٹیم سے باہر
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن نے ڈوپنگ میں ملوث ایک کھلاڑی کو عالمی کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
-
پاکستان کے فوجی اہلکار قطر کے لئے روانہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵پاکستان کے ساڑھے چار ہزار فوجی قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی سیکورٹی کے انتظامات میں حصہ لینے کے لئے دوحہ روانہ ہوچکے ہیں۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم ایشیا کی پہلی اور دنیا کی بیسویں ٹیم بن گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹ایران کی قومی فٹبال ٹیم فیفا کی تازہ درجہ بندی میں ایشیا کی پہلی اور دنیا کی بیسویں ٹیم بن گئی۔
-
ایرانی فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶ایران کے سڑک اور شہری تعمیرات کے وزیر رستم قاسمی نے کہا کہ ایران میں لوگوں کے لیے یہ سہولت رکھی گئی ہے کہ وہ صبح کروز شپ کے ذریعے قطر جائیں اور رات تک کروز شپ میں بیٹھ کر سمندر کے راستے ایران واپس آجائیں۔
-
فٹبال عالمی کپ یکم ستمبر کو تہران پہنجے گا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲عالمی فٹبال کپ کے مقابلے اس مرتبہ قطر میں 23 نومبر سے 18 دسمبر تک منعقد ہوں گے ۔
-
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی روایتی ٹینٹوں میں میزبانی کرے گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ایک لاکھ روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
-
فٹبال عالمی ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا ہے۔