-
فیس بک کے بانی نے کورونا کے علاج کے لئے 2.5 کروڑ ڈالر کا عطیہ دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳فیس بک کے بانی مارک زکر برگ اور ان کی اہلیہ نے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کا علاج تلاش کرنے کے لئے 2.5 کروڑ ڈالر کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
گوگل اور فیس بک پر صارفین کی جاسوسی کا الزام
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گوگل اور فیس بک پر صارفین کی ذاتی معلومات فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس نے فیس بک کے دعوے کو من گھڑت قرار دے دیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶روس کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک اور ایران کے خلاف فیس بک سربراہ کے حالیہ الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
منافرت اور نسل پرستی پر مبنی مواد فیس بک کیلئے چیلنج
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳فیس بک نے انٹرنیٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے لیے حالات کے موافق نئے قواعد و ضوابط کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲فرانس کے ایک طاقتور مسلم گروپ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی ویڈیو نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹوئٹر کا اسرائیل کے دباؤ میں حزب اللہ اور حماس کے اکاونٹ بند کرنے کا اعتراف
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئیٹر نے اسرائیل کے دباؤ میں آکر حزب اللہ اور حماس کے اکاونٹ مسدود کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فیس بک کے 5کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲ہیکرز نے سماجی رابطے کی سائیٹ فیس بک کے5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔
-
فیس بک امریکہ کے لیے یوزر کی جاسوسی کرے، حکومت امریکہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷امریکی وزارت قانون نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ فیس بک سے یوزر کی جاسوسی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فیس بک کو مشکلات کا سامنا
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
فیس بک کے سربراہ کو ہندوستان کی دھمکی
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱ہندوستان کے وزیر قانون روی شنکر پرساد نے فیس بک کے ڈائریکٹر مارک زاکر برگ پر فیس بک استعمال کرنے والے ہندوستانوں کی اطلاعات سے غلط فائدہ اٹھانے کا الزام لگایا ہے۔