-
آیۃ اللہ یزدی کے انتقال پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷قائد انقلاب اسلامی نے قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز کے اساتذہ کی یونین کے سربراہ آیۃ اللہ محمد یزدی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران کے سپریم لیڈر کی بیماری اور ان کی ذمہ داری ان کے بیٹے کو سونپے جانے کی خبر کی حقيقت کیا ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵ایران مخالف میڈیا نے ایک بار پھر قائد انقلاب اسلامی اور ایران کے سپریم لیڈر کی صحت کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم کر دیا ہے۔
-
ایران کے قائد، زمانے کے حسین ہیں: بحرین کے انقلاب کے قائد
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶بحرین کے انقلاب کے رہبر نے اپنی ایک تقریر میں، قائد انقلاب اسلامی کو زمانے کا حسین بتایا ہے جو بہت سے یزیدوں کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵قائد انقلاب اسلامی نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج اتوار کے روز رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کریں گے۔
-
تہران میں آتش زدگي کے واقعے پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک کلینک میں آگ لگ جانے کے سبب کچھ افراد کے جاں بحق ہونے پر قائد انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام کے نام تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایران کے کورونا مخالف اقدامات، قائد، صدر، عالمی ادارۂ صحت، سبھی قدرداں ہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں اگلے محاذوں پر فداکاری کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی خوب قدردانی کی جا رہی ہے۔