-
یوم شجر کاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے پودا لگایا
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔ اس موقع پر آپ نے شجرکاری کو ایک اہم دینی اور انقلابی اقدام سے تعبیر کرتے ہوئے درختوں کے تحفظ اور انکی دیکھ بھال پر بھی زور دیا۔ ساتھ ہی آپ نے آب و خاک کو دو گرانقدر ثروتیں گردانا اور انکے صحیح اور بجا استعمال کے ساتھ ساتھ انکی حفاظت کو بھی لازمی قرار دیا۔
-
عید بعثت کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹۲۷ رجب عید بعثتِ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے پر مسرت موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران عوام اور امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو مع اردو ترجمے کے ملاحظہ فرمائیے۔
-
استقامتی محاذ نے سامراجی طاقتوں کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی استقامت و مزاحمت نے سامراجی طاقتوں کے نخوت و غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب، عوامی جدوجہد کا ثمر ہے: قائد انقلاب اسلامی
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے، اسلامی انقلاب کی کامیابی کو عوامی جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سے کشمیری عوام کی عقیدت۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ویڈیو میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے درمیان قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سلیمانی کی محبوبیت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
حماس کا قائد انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی اور فلسطینی قوم اور اسکی امنگوں کے تعلق سے انکے موقف کی قدردانی کی۔
-
قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں۔
-
ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ذلت آمیز شکست ہوئی: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷قائد انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی صنعتوں کے لیے روڈ میپ کی تیاری پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
ملک کے لیے انڈسٹریل روڈ میپ تیار کیا جائے: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔