-
ٹرمپ نے قاتل کے بجائے مظلوم کو دھمکی دی، پر تشدد مظاہروں کے بعد دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷امریکی ریاست منے سوٹا کے شہر منیاپولس اور اس کے جڑواں شہر سینٹ پال میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہروں کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ اور نیشنل گارڈز کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
-
بانیٔ بنگلہ دیش کے قاتل کو سزائے موت دے دی گئی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷بنگلادیش میں انیس سو پچھتر کی بغاوت کے معاملے میں ایک سابق فوجی کیپٹن عبد المجید کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
-
بنگلہ دیش کے بانی کا قاتل گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱بنگلادیش میں ، ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمن کے قاتل کو گرفتار کر لئے جانے کی خبر ہے ۔
-
امجد صابری کے قاتل پاکستان سے فرار
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷پاکستان کے معروف منقبت خواں اور قوال امجد صابری کے قاتل بیرون ملک فرار ہو گئے ہیں۔
-
نسل پرستانہ بیانات، امریکی رپورٹر کی قتل کی وجہ ہے، قاتل کا اعلان
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷امریکی رپورٹر کے قاتل نے کہا ہے کہ اس شخص کی نسل پرستانہ باتوں پر اسے نشانہ بنایا ہے۔