عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے واضح کیا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے علاقے کی شناخت بدلنے کے دشمن کے منصوبے کو پوری طرح ناکام بنا دیا۔
سحر نیوزرپورٹ
ایرانی عوام ڈونلڈ ٹرمپ اور نومنتخب صدر جوبائیڈن میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہيں ہيں۔
امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے جس کے لیے اسرائيل کو بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
عراقی پارلیمنٹ نے حکومت کو جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابومہدی المہندس قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ جلد از جلد پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا حکم دیا ہے۔
دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر حسین دہقان نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی صورت میں کسی کے ساتھ اپنی دفاعی توانائی کے بارے میں ہرگز کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔
ریڈیو استقامت کے ذریعے اسلامی انقلاب کے فروغ اور جذبہ ایثارو شہادت کی حقیقی روح کی ترویج کی جائے گی۔
جنرل قاسم سلیمانی شہید، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر جنرل تھے جنہوں نے اپنی جہادی اور فوجی زندگی کا آغاز 40 سال پہلے امریکہ اور عرب ممالک کے ایما پر عراقی صدر صدام حسین کے ایران پر فوجی حملے اور جارحیت کے بعد کیا۔
جنرل قاسم سلیمانی دنیا کے ہر حریت پسندوں کے دل میں بستے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے تمام قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔