• گزشتہ دہائيوں کی نسبت اس وقت ایران کی پوزیشن بے نظیر ہے: وزیر دفاع

    گزشتہ دہائيوں کی نسبت اس وقت ایران کی پوزیشن بے نظیر ہے: وزیر دفاع

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے سے باہر کی طاقتیں ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن انھیں ہمیشہ ہی ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔

  • جب عراقی طالب علم  رو پڑا+ ویڈیو

    جب عراقی طالب علم رو پڑا+ ویڈیو

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴

    عراق کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے با وفا ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔

  • عراقی عوام نے شہید سلیمانی اور ابو مہدی کو پیش کیا خراج عقیدت+ ویڈیو

    عراقی عوام نے شہید سلیمانی اور ابو مہدی کو پیش کیا خراج عقیدت+ ویڈیو

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴

    عراق کے دار الحکومت بغداد کے عوام نے شمع جلاکر اپنے عظیم کمانڈروں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو یاد کیا۔

  • شہدائے محاذ استقامت کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پرتاکید

    شہدائے محاذ استقامت کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پرتاکید

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • سلیمانی کے خون کی قسم+ ویڈیو

    سلیمانی کے خون کی قسم+ ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹

    جنرل قاسم سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ایک ترانہ جاری کیا ہے جس کا عنوان ہے سلیمانی کے خون کی قسم۔

  • شہید سلیمانی کو خراج عقیدت

    شہید سلیمانی کو خراج عقیدت

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • سردار محاذ استقامت کے جہاد پر ایک نظر

    سردار محاذ استقامت کے جہاد پر ایک نظر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی مزاحمت کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی اور انہوں نے اس ذمہ داری کو بخوبی انجام دیا۔ پتھروں سے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے میزائل اور راکٹ اب اسرائیل کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔