-
نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری کو اس ملک کے سفید فام نسل پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے پر اس ملک کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی آج بروز ہفتہ پانچویں برسی ہے ۔
-
غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل، امریکی و اسرائیلی کارستانی: ایران
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل ، امریکی اسرائیلی ٹریڈ مارک کی علامت ہے ۔
-
دو ہزار بیس میں پچاس صحافی قتل کئے گئے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ودھاؤٹ بارڈر رپورٹرس نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار بیس میں پچاس صحافیوں کو اپنے پیشے کی بنا پر جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے جبکہ یہ رپورٹرس ایسے ممالک میں تھے جہاں جنگ نہیں تھی۔
-
ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کے احکامات
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کو 18 سال کے بعد نئے عدالتی احکامات کے ذریعے جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
عراقیوں کے قاتلوں کو ٹرمپ نے معاف کر دیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بلیک واٹر کمپنی کے جنگی مجرموں کو معاف کئے جانے پر عراق نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
نیویارک میں چرچ پر فائرنگ، حملہ آور مارا گيا
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵نیویارک میں ایک چرچ پر حملہ کرنے والا مسلح شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔
-
امریکہ, سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد پولیس کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷امریکی ریاست اوہایو میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد نسل پرستی کے خلاف مظاہرے پھر سے شروع ہو گئے۔
-
بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک غریب و بے گھر غیر مسلح شخص پر امریکی پولیس کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف امریکہ میں جاری تحریک کے باوجود تاحال امریکی پولیس کی دہشتگردی اور من مانیوں کو لگام نہیں لگ پائی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکہ میں سالانہ دسیوں افراد پولیس کے ہاتھوں قتل کر دئے جاتے ہیں۔