-
افغانستان، مقامی ٹی وی چينل کی خاتون اینکر کا قتل
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ٹرمپ دور حکومت افغان عوام کے لئے خونریز ثابت ہوا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ٹرمپ کے دور میں امریکی فضائی حملوں میں مارے جانے والے عام افغان شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو کا مخالف مارا گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔
-
اسرائیل میں بد امنی عروج پر
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳مقبوضہ فلسطین کے گیناتن ٹاؤن میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے ایک پینتالیس سالہ شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ غیر سرکاری ذرائع نے مقتول کے بارے میں خفیہ ایجنسی موساد کا عہدے دار ہونے کا احتمال ظاہر کیا ہے۔ فہیم ہناوی نامی شخص کو ایک ٹریفک سگنل پر رکنے کے بعد پندرہ گولیاں ماری گئیں۔ اس سے قبل منگل کے روز بھی ایک تہتر سالہ صیہونی اپنے انتالیس سالہ بیٹے کے ہمراہ قتل کر دیا گیا تھا جبکہ حال ہی میں ایک اکیاون سالہ صیہونی نے اپنی ماں اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
-
شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمال خرازی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔
-
قبیلہ آل سعود کی سرنگونی کے لئے مخالفین کا سخت بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲بیرون ملک مقیم سعودی مخالفین نے نظام آل سعود کو غیر قابل اصلاح قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے لوگوں کو آل سعود کے خاندانی نظام کے خاتمے کی دعوت دی ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام کے قتل کے بعد حالات بدستور کشیدہ، رات کا کرفیو نافذ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸امریکہ میں 3 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایک جانب جہاں انتخابی مہم جاری ہے تو دوسری جانب سیاہ فام امریکی باشندوں کے قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔
-
یمنی وزیر کا قتل سعودی بے بسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸ایرانی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں یمنی وزیر کھیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
سیاہ فاموں کے قتل کا سلسلہ جاری، کیلیفورنیا میں احتجاج
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶امریکہ میں نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے کیلی فورنیا میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف ایک بار پھر احتجاج کیا۔