افغانستان کی وحدت اسلامی پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ کی فوج ، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کررہی ہے
صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ لبنان کے صبرا و شتیلا علاقے میں ہوئے معروف قتل عام کی ذمہ دار خود صیہونی حکومت رہی ہے۔
نائجیریہ میں مسلح افراد کے حملوں میں 100 سے زیادہ لوگ مارے گئے۔
چین نے بوچا قتل عام کے بارے میں تحقیقات سے قبل رائے قائم کرنے پر اعتراض کیا ہے۔
سعودی عرب میں اکیاسی عام شہری منجملہ اکتالیس شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دئے جانے پر سخت عالمی رد عمل سامنے آرہا ہے۔
ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران نے سلامتی کونسل سے فلسطین اور دیگر عرب علاقوں سے اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
شمال مغربی نائیجیریا کے صوبے ’کیبی‘ کے ایک گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے 50 لوگوں کا قتل عام کیا۔
شمالی نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 140 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر اب آئی آئی ایم کے طلبا اور فیکلٹی ممبران نے بھی وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کرلیا ہے۔