-
غاصب صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے: قطر
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳قطر کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ قدس میں صیہونیوں کے مظاہروں پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی روک تھام کے لئے اقدام کرے۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی پر جہاد اسلامی کا ردعمل
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
صیہونی ٹهکانوں پر ہزاروں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵فلسطینی مزاحمتوں گروہوں کے مرکزی آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حملوں سے 18سال پہلے صیہونی، غزہ سے فرار کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اور ان کی نابودی تک یہ حملے جاری رہیں گے
-
بیت المقدس میں نماز جمعہ کے روح پرور مناظر (ویڈیو)
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲فلسطینی باشندے ناجائز صیہونی حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے ہزاروں کی تعداد میں حاضر ہوئے۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فلسطینی مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی: جنرل قاآنی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے بالمقابل فلسطینی محاذ کی دائمی حمایت پر مبنی ایران کے موقف کو دہرایا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر کا پر شکوه اجتماع
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی بستی کی تعمیر کا نیا منصوبہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے تقریبا تین ہزار مکانات تعمیر کرنے کا نیا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔