-
ایران نے آئی اے ای اے کی قرارداد کو ڈو مور قرار دے کر مسترد کر دیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے تین یورپی ملکوں کی پیش کردہ قرارداد کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکی سینٹ میں بھی ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کا بل منظور
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳امریکی سینیٹ نے بھی اس ملک کے صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے بل کی منظوری دے دی ہے-
-
جنرل قاسم سلیمانی کے خون نے دیا ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳بغداد حکومت کے سرکاری مہمان ، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کاررواں پر دہشت گرد امریکی فوج کے فضائی حملے کے بعد خود امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی جنگ پسندی کے خطرات کو محسوس کرتے ہوئے ان کے جنگ شروع کرنے کے اختیارات کو محدود کرنے کی تگ و دو شروع کردی ہے ۔ اسی سلسلے میں امریکی ایوان نمائندگان نے ایک قرار داد پاس کی ہے جس کے حق میں چند ریپبلیکن اراکین نے بھی ووٹ دیئے ہیں۔
-
روس اور چین نے شام مخالف ایک اور قرارداد ویٹو کردی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۶شامی فوج اور اس کے اتحادی ملکوں کی پے در پے کامیابیاں، شام کے شہر ادلب یعنی دہشت گردوں کی اپنے آخری اڈے سے پسپائی کا سبب بنی ہیں-
-
ایران سے متعلق قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف نام نہاد قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ہے: ایرانی دفترخارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں انسانی حقوق سے متعلق نام نہاد قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع پر روس کی تنقید
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰ایٹمی معاہدے کے مطابق، ایران کے خلاف عائد پابندیاں 18 اکتوبر 2020 تک ختم ہوجانا طے پائی ہیں، اس کے باوجود امریکہ نے، جو مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگیا تھا اس سلسلے میں اپنی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے- واشنگٹن کے اس موقف پر ماسکو نے بھی کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
ایرانی قوم نے امریکی پابندیوں کے باوجود بڑی کامیابیاں حاصل کیں: حسن روحانی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہذیبوں کے مابین مکالمہ عظیم ایرانی قوم کی سوچ اور منطق کا نتیجہ ہے۔
-
اقوام متحدہ: مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔
-
شام میں امریکی اقدامات غیر قانونی ہیں، روس
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام کی آزادی اور قومی اقتدار اعلی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔