-
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی منفرد ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
-
لبنان کی سرحد پر اسرائیل کی فوجی نقل و حرکت
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر کافی تعداد میں فوجی سازوسامان منتقل کیا ہے ۔
-
ٹرمپ ’برطرفی یا مواخذہ‘ کے دوراہے پر پہونچ گئے
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵امریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نے آئین کی پچیسویں ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے صدرٹرمپ کی برطرفی کے حق میں ووٹ دیا ہے اور ان کا مواخذہ کیا جا رہا ہے۔
-
سال کے آخری دن امریکہ کی ایک اور رسوائی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پانچویں کمیٹی نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکی تجویز کو مسترد کرکے سال کے آخری دن ٹرمپ انتظامیہ پر ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔
-
فلسطین کے حق میں اقوام متحدہ کی ایک اور قرارداد
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی قوم کے دائمی حقِ خودمختاری کو تسلیم کرتے ہوئے ایک قرارداد پاس کر دی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔
-
فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔
-
اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے کی سینٹ ونسنٹ کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی صورتحال خاص طور سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی قرارداد کی شکست بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ ہے: ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی ہتھیاروں کےخلاف پابندیوں کی توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کی شکست کو بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ قرار دیا۔