-
قطر میں ترکی کی موجودگي، خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے: امارات
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے قطر میں ترکی کی فوجی موجودگي پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقہ خطرناک حالات میں داخل ہو گيا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں، درجنوں ہلاک و زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹شمالی افغانستان میں ہونے والی مختلف جھڑپوں میں درجنوں افغان سیکورٹی اہلکار اور طالبان مارے گئے۔
-
جنگ افغانستان کے پہلو بہت وسیع ہیں، اشرف غنی
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کوئی داخلی مسئلہ نہیں ہے اور اس کے پہلو بہت وسیع اور علاقے سے باہر تک پھیلے ہوئے ہیں۔
-
طالبان کی جنگ پسندی پر اشرف غنی کی تنقید
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے کشیدگی اور جنگ پر اصرار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امن و پیشرفت افغان عوام کی ترجیحات میں ہے۔
-
چالیس سالہ بحران کو چند دن میں حل کرنا ممکن نہیں، طالبان
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱طالبان نے کہا ہے کہ چالیس سال سے جاری بحران افغانستان کو مختصر مدت میں حل کرنا ممکن نہیں ہے۔
-
خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹روس کے وزیر خارجہ نے تمام فریقوں کے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر خلیج فارس کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
-
قطر کا اہم انکشاف، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملک پر قبضہ کرنا چاہتے تھے
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے دو مرحلوں میں قطر پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
-
افغان امن مذاکرات کا سلسلہ متوقف ہونے کی متضاد خبریں
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱بعض خبروں کے مطابق دوحہ میں طالبان کے ساتھ افغان امن مذاکرات کا سلسلہ بند ہوگیا ہے۔
-
قطر نے بھی عرب لیگ کی صدارت سے انکار کیا
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹قطر نے فلسطین کی جگہ عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: امیرِ قطر
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳امیر قطر نے علاقے میں منصفانہ امن کے قیام کے لئے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی ضرورت پرزور دیا ہے۔