Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴ Asia/Tehran
  • نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار؛ صیہونی سابق وزیر جنگ

آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔

سحرنیوز/دنیا: رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے سابق وزیر جنگ آویگدر لیبرمن نے عالمی سطح پر اسرائیل کی بڑھتی ہوئی تنہائی کا اعتراف کرتے ہوئے نتن یاہو کی کابینہ پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ غزہ میں جاری جنگ نے اسرائیل کو عالمی سطح پر ایک منفور حکومت میں تبدیل کر دیا ہے۔ اسرائیل کو اپنی کھوئی ہوئی عالمی حیثیت کو دوبارہ حاصل کرنا ہوگا۔

ٹیگس