-
ایران اور قطر کے باہمی تعلقات میں فروغ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر کے باہمی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
قطر: چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰سعودی عرب،بحرین،متحدہ عرب امارات اور مصر کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کے بعد قطر نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے مطالبات غیرمنطقی ہیں : قطر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹قطر کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں اپنے پڑوسی ممالک کے جائز مطالبات کے بارے میں مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعض مطالبات غیر منطقی ہیں۔
-
ریاض کے الزامات بے بنیاد ہیں : قطری وزیرخارجہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ کے خلاف ریاض کے الزامات بے بنیاد ہیں اور سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے مطالبات حقیقی اور قابل عمل ہونے چاہیئیں۔
-
تہران کی پالیسی دوحہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ پر استوار ہے : صدر مملکت
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قوم اور حکومت کی جانب سے قطر کے عوام اور حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی نے قطر کے لیے سعودی شرائط کو غیر قانونی قرار دے دیا
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰ترکی کے صدر نے قطر کے ساتھ تعلقات کی بحالی سے متعلق بعض عرب ملکوں کی شرائط کو انقرہ کی بے احترامی قرار دیا ہے۔
-
قطر، سعودی اتحادی ممالک کے مطالبات مسترد
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے پیش کی گئی مطالبات کی فہرست کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
درجنوں ترک شہری قطر سے بے دخل
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲حکومت قطر نے فتح گولن کی تنظیم سے رابطے کے شبہے میں پینتالیس ترک شہریوں کو بے دخل کردیا ہے۔
-
قطر اورعرب ممالک سے اختلافات ختم کرنے کی اپیل
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲برطانوی وزیر خارجہ نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ قطر پرعائد پابندیاں ختم کردیں۔
-
قطر کے لئے بعض عرب ممالک کے 13 مطالبات
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸بعض عرب ممالک نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات پیش کیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔