-
قطری عوام تک غذائی اشیا اور ادویات پہنچنے کا واحدذریعہ ایران ہے
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷قطر کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صرف ایران کے ہی راستے قطر کو ادویات اور غذائی اشیاء پہنچ رہی ہیں۔
-
سعودی عرب علاقے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، قطر
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹قطرکے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب قطر پر اپنا تسلط جمانا چاہتاہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔
-
سعودی عرب، خطے میں عدم استحکام کا باعث
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے، قطر
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے اور وہ اپنے ارکان کے معاملات کو بھی حل کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر قطر کی تنقید
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹قطر کے ایک حکومت مخالف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، قطر کی قومی دولت و ثروت نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
-
اسلامی ملکوں کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امارات میں ایک قطری شخصیت کو حراست میں رکھے جانے پر ردعمل
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴قطر کی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں حکمراں خاندان کی ایک بڑی شخصیت شیخ عبداللہ بن علی بن عبداللہ آل ثانی کو حراست میں رکھے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک کا بحران
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
قطر اور چارعرب ملکوں کے اختلافات میں شدت
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے علل و اسباب
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰قطر کے ساتھ سعودی عرب اور اس کے تین ساتھی ملکوں کے درمیان کشیدگی اور سفارتی تعلقات کو منقطع ہوئے سات مہینے کاعرصہ گذر جانے کے بعد بھی نہ صرف یہ کہ اس کشیدگی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے بلکہ قرائن و شواہد سے کشیدگی میں اضافے کی نشاندھی ہوتی ہے۔