-
قم المقدس میں امام خمینی رح کا قدیمی گھر
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸قم المقدس میں قیام کے دوران بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے چند گھروں میں قیام فرمایا ہے جن میں سے بعض کرائے تھے یا خریدے ہوئے ان میں سے ایک گھر موجود ہے جو قم کے محلے یخچال قاضی میں واقع ہے، امام خمینی رح جب تک قم میں رہے اسی گھر میں قیام فرمایا اس گھر کا زیادہ تر حصہ مٹی سے بنا ہوا ہے ، امام خمینی رح نے ہمیشہ سادہ زندگی گزاری ہے۔
-
قم میں غزہ کی جنگ میں استقامتی محاذ کی پر وقار کامیابی کا جشن
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایران کے مقدس شہر قم میں فلسطین کے غیور مجاہدین کی غزہ کی جنگ میں عظیم الشان کامیابی کا جشن منایا گيا، اس تقریب سے سپاہ علی ابن ابیطالب علیہم السلام کے کمانڈر جنرل شاہ چراغی نے خطاب کیا، یہ تقریب کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ قم کے حضرت روح اللہ رح اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔
-
حوزۂ علمیہ قم صیہونی دہشتگردی کے خلاف سراپا احتجاج۔ تصاویر
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ایران کے مقدس اور علمی شہر قم کے حوزۂ علمیہ کے طلاب نے فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی و امریکی جارحیت کو فوری طور پر لگام دئے جانے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ جہاں ان دنوں دنیا کے دسیوں ممالک میں صیہونی دہشتگردی کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں وہیں ایران کے مختلف شہروں اور قریوں میں بھی عوام فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی و امریکی خباثتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
قم میں عام افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷ایران کے شہر قم میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن آغاز ہوگیا ہے۔
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات پر ایران کی تعزیت
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کے دینی تعلیمی مراکز حوزہائے علمیہ کے سربراہ نے بزرگ پاکستانی عالم دین علامہ نوروز علی نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
قم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو رہائشی پرمٹ دینے کا اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴ایران کے مقدس شہر قم میں سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکیوں اور تارکین وطن کو رہائش کا پروانہ جاری کیا جائے گا۔
-
اطلاع: 27 رجب عید بعثت کی مناسبت پر بروز جمعرات 11 مارچ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ سحر اردو ٹی وی سے نشر کیا جائیگا
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
حکومت پاکستان مسلمانوں کو تکفیری دہشتگردوں سے بچائے
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران کے دینی مرکز حوزہ علمیہ قم کی انجمنِ اساتذہ نے پاکستان میں شیعہ کانکنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ۔ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قیامِ قم کی برسی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل پر روشنی ڈالی۔ قائد انقلاب کا مکمل خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔
-
قم میں جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۸ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومہ عالمی محاذ کی جانب سے ایران کے نامور جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المنہدس کی شہادت کی پہلی برسی کے مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا۔