-
ایران کی میزبانی میں ’’قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس‘‘ کا انعقاد
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے صوبے ہرمز گان میں زلزلہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ایران کے صوبے ہرمزگان میں آدھی رات کو ریئکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
-
اب بچ نہیں پائے گا کورونا!۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹ایران میں 4747 افراد میں سے 913 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ قریب 124 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
جشن انقلاب - قم المقدسہ ریلی سے براه راست رابطہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶سحرخصوصی رپورٹ
-
قم میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸ایران کے مقدس شہر قم کی مصلا نامی عیدگاہ میں نہایت با وقات انداز میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا جس میں شہدا سے عقیدت رکھنے والے مختلف ممالک کے ہزاروں افرد شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور استقامتی محاذ کے بعض عالمی چہروں کے علاوہ سپاہ پاسداران کے بعض کمانڈر اور دیگر سول اور فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
80 لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے ایران کی سیر کی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱مذہبی سیاحت کو فروغ دینا ایرانی وزارت ثقافت کے مقاصد میں سے ہے۔
-
پاکستانی طلبہ کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس میں زیرتعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ نے کرمان میں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی اور شہدا کے خون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
-
ہندوستانی طلبہ کا تہران میں سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷ایران کے دینی تعلیمی مرکز حوزہ علمیہ قم کے طلباء نے بھی سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں
-
شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایران میں مقیم پاکستانی اوردوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
فاطمی نمائش ’’کوچہ ہائے بنی ہاشم‘‘ ۔ تصاویر
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰اس نمائش میں جہاں آپ کی شخصیت و کردار سے حضار کو روشناس کرانے کے علاوہ اداکار اور فنکارحضرات آپ کی روداد شہادت کو بڑے موثر اور خوبصورت انداز میں پیش کرتے ہیں۔