-
ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل کا آج صبح سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی کامیابی کالعدم
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱لشکری رئیسانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی این اے 265 سے کامیابی کو چیلنج کیا تھا ۔
-
ایران کے ساتھ روابط کے فروغ پرتاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰پاکستان کے سیاستدانوں نے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی تہران حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ اور ایوان زیریں قومی اسمبلی نے ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر ہونے والے حملوں کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کر لی۔
-
پاکستان، قومی اسمبلی میں ہنگامہ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵پاکستان کی قومی اسمبتلی میں آج پاناما کیس کو لے کر متحدہ اپوزیشن نے زبردست احتجاج کیا جس سے ایوان کی کارروائی متاثر ہوئی۔
-
قومی اسمبلی بائی پاس پاکستان سعودی فوجی اتحاد میں شامل
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵پاکستان کی حکومت نے بالآخر قومی اسمبلی کی قرارداد کو پس پشت ڈالتے ہوئے نام نہاد سعودی فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا اقرار کر لیا۔
-
پاکستان کی قد آور شخصیت کا انتقال
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں منجملہ مجلس وحدت مسلمین، اسلامی تحریک پاکستان نے محمد علی شیخ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
تمل ناڈو اسمبلی میں ہنگامہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸ہنگامہ کے پیش نظر اسمبلی کی کارروائی کو چند گھنٹوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی واقعے کی تحقیقات اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔