- 
          یمن میں سعودی اتحاد کی جنگجوئیSep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی دو سو بہتر بار خلاف ورزی کی۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج نے جارحیت کے جواب میں سرزمین سعودی عرب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ 
- 
          اسرائیلی سفارت خانے پر چمچوں کی بارشSep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں نے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے پر درجنوں چمچے پھینکے ہیں۔ 
- 
          دو فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فوج اب تک سرگرداں، لبنان میں کی دراندازیSep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱صیہونی فوج کے جاسوس جہازوں نے ایک بار پھر لبنان کی ہوائی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے آسمان میں پرواز کی۔ 
- 
          فلسطینی قیدیوں پر صیہونی حکومت کا تشددSep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵فلسطینی ذرائع نے صیہونی جیل جلبوع میں بند فلسطینی قیدیوں کو زد و کوب کئے جانے کی خبر دی ہے۔ 
- 
          ایک ہزار تین سو اسی فلسطینی قیدی حق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کریں گےSep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۴فلسطین کے ایک ہزار تین سو اسی قیدی، غاصب اسرائیل کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کی تیاری کر رہے ہیں اور یہ بھوک ہڑتال جمعے کے روز سے شروع ہوگی۔ 
- 
          غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت، فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں، فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے جاریSep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہری صیہونی جیل سے جان بچا کر بچ نکلنے والے فلسینی قیدیوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں اور غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ 
- 
          صیہونی عدالت پہنچنے پر فلسطینی قیدیوں کا استقبال۔ ویڈیوSep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶گزشتہ روز جس وقت جلبوع جیل سے فرار ہوکر صیہونی حکومت کو زوردار طمانچہ رسید کرنے والے چار فلسطینی قیدیوں کو صیہونی اہلکار اپنی نام نہاد عدالت لے کر پہنچے تو وہاں اکٹھا ہوئے فلسطینی باشندوں نے اپنے نعروں اور تالیوں سے اُن کا استقبال کیا۔ 
- 
          صیہونی عدالت نے فلسطینی قیدیوں پر دہشتگردی کا الزام دھراSep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳خود ساختہ صیہونی حکومت کی نام نہاد عدالت نے جیل سے فرار ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہو جانے والے چار فلسطینی قیدیوں پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ 
- 
          چاروں قیدی سر اٹھا کر رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلانSep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل کے ساتھ اب قیدیوں کے تبادلے کا کوئي بھی معاہدہ ، ان چار فلسطینی قیدیوں کے بغیر نہيں ہوگا جنہيں فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گيا ہے ۔ 
- 
          صیہونیوں نے مزید دو فرار شدہ قیدیوں کو گرفتار کرنے کا دعوا کیا۔ ویڈیوSep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳صیہونیوں نے دعوا کیا ہے کہ جلبوع جیل سے سرنگ کھود کر کامیابی کے ساتھ فرار کرنے میں کامیاب ہونے والے چھے میں سے چار فلسطینی قیدیوں کا پتہ لگا کر انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صیہونی ذرائع کے مطابق دو قیدیوں محمود العارضہ اور يعقوب القادري کو جمعے کی شام جبکہ زكريا الزبيدي و محمد العارضہ کو ہفتے کی صبح گرفتار کیا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک فرار شدہ فلسطینی قیدی کی گرفتاری کو دیکھا جا سکتا ہے۔