سعودی عرب نے قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔
افغان کمانڈوز نے صوبہ ہلمند میں طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ مار کر 61 قیدیوں کو رہا کرالیا۔
سعودی عرب نے غیر ملکیوں بالخصوص پاکستانیوں کو بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس حوالے سے ریاض حکومت نے مزید 200 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے۔
بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
افغان حکومت اور حزب اسلامی میں ڈیل ہونے کے نتیجے میں درجنوں قیدی رہا ہو گئے۔
پاکستان نے اسلام آباد میں ہندوستان کے ہائی کمیشن کو چار سو ستاون ہندوستانی قیدیوں کی ایک فہرست پیش کی ہے جس میں اٹھاون عام شہری اور تین سو، ننانوے ماہیگیر شامل ہیں۔
بحرین میں آل خلیفہ کی جانب سے حزب اختلاف سے سیاسی انتقام لینے کا سلسلہ جاری ہے ۔
سری لنکا اور ایران نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کئے
انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے حکومت بحرین نے اپیل کی ہے کہ وہ قیدی بچوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔
اقوام متحدہ نے فلسطینی قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات کے خاتمے پرتاکید کی ہے۔