-
شیخ عیسی قاسم کی سزا کے خلاف احتجاج
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵بحرین کی امریکہ نوازظالم و جابرحکومت نے بحرین کےشیعہ مسلمانوں کےعظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا اور ان کے اموال کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی نو سال سزائے قید کالعدم
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۲بحرین کی سپریم کورٹ نے جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی نو سال کی سزائے قید منسوخ کردی ہے
-
خانپورامام بارگاہ حملے کے دہشت گردوں کوموت اور عمر قید کی سزائیں
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحصیل خانپور میں امام بارگاہ میں نماز عید کے دوران خودکش حملے میں ملوث دہشت گردوں کو موت اورعمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
بے بنیاد الزامات کے تحت سات سعودی باشندوں کو سزائے قید
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶سعودی عرب کی نمائشی فوجداری عدالت نے انقلاب حنین نامی مظاہروں میں شرکت کے لئے آمادگی کا اعلان کرنے جیسے بے بنیاد الزام کے تحت سات نوجوانوں کو قید کی سزا سنائی ہے
-
بحرین کے سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا ظالمانہ فیصلہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف نو سال کی سزائے قید کی توثیق کر دی ہے
-
امیر کویت کی توہین پر قید کی سزائیں
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۲کویت میں شاہی خاندان کے تین افراد کو امیر کویت کی توہین پر قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔
-
ہندوستان میں پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۶ہندوستان میں انکاؤنٹر کے جرم میں سینتالیس پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔