-
امریکہ ایرانی عوام کو نہیں جھکا سکتا
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایران کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ میں طاقت نہیں کہ وہ ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے۔
-
دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ دنیا کے عوام آزادانہ طور پر زندگی گزارنا چاہتے ہیں اس لئے دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
دنیا کی تمام مشکلات کی جڑ امریکہ ہے، اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عالمی مسائل کو امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور خود سرانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
-
ایرانی اسپیکر کی عراق کے اسپیکر کو مبارکباد
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے عراق کے نومنتخب اسپیکر محمد الحلبوسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کرنے کی سوچ غلط ہے
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
-
علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰علی لاریجانی آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
لبنانی عوام کا امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحاد کی کامیابی پر کہا کہ لبنانی عوام نے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
میزائل پروگرام کا مقصد ملکی دفاع
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اتوار کے روز آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کریں گے۔
-
ایران روس تعاون کے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران روس تعاون نے خطے کی صورتحال پر گہرے اور مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔
-
اسلامی ممالک امریکی سازشوں سے ہوشیار رہیں
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے خطے میں امریکہ کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کی ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔