-
ٹرمپ کے امیگریشن آرڈر پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر کے امیگریشن آرڈ پر عملدرآمد کو انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں کے درمیان سیکورٹی مسائل پر گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان سے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی پالیسی دہشت گردوں کے خلاف جنگ نہیں : ایران
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے سیؤل میں یوریشیا کے عالمی اجلاس میں تاکید کی ہے کہ امریکہ کی اسٹریٹیجی دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنا نہیں ہے۔
-
عراق کی ارضی سالمیت پر تاکید
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراق کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، عراق کو تقسیم کرنا چاہتی ہے۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر امت اسلامیہ اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرے گی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امت اسلامیہ کو فلسطین کے مستقبل کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ بعض اسلامی ملکوں کے ذریعے تعلقات بڑھانے کے عمل کی مذمت کی ہے
-
علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶علی لاریجانی آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
سعودی عرب دہشت گردی کو برآمد کرنے کا مرکز ہے، ڈاکٹرعلی لاریجانی
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کو برآمد کرنے کا مرکز ہے -
-
تیل و گیس کے حامل علاقے کی اہمیت پر ایران کی تاکید
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸ایران کی پارلیمینٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کا علاقہ، تیل اور گیس کے شعبے کے پیش نظر ایک اہم ترین علاقہ ہے جو دنیا کے بیشتر ملکوں پر اثرانداز ہوتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے اسپیکروں کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے اسپیکروں نے مختلف میدانوں منجملہ سیکورٹی اور اقتصادی میدانوں میں باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
اسلامی ملکوں کا اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ شرمناک ہے
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے، بعض اسلامی ملکوں کے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کو انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔