-
امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جوابی اقدام
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی خلاف ورزیوں کا جواب سوچ لیا گیا ہے اور امریکہ نے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑ جائے گا۔
-
پڑوسی ملکوں کے نام ایران کے اسپیکر کا پیغام نوروز
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے علاقے کے ملکوں کے نام نوروز کے پیغام میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پڑوسی ممالک باہمی تعاون سے تمام مسائل کو حل اور خطرات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کی مذمت
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے میں خاص مقاصد کے تحت انجام پانے والی کوششیں اور مہم جوئی کامیاب نہیں ہوسکے گی اور علاقے کے ملکوں کو اس بات سے ہوشیار رہنا چاہئے۔
-
اقوام متحدہ ایک ڈرامے باز ادارہ ہے، ایران
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ محمد جواد لاریجانی نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس کو تھئیٹر ہال قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سری لنکا کے اسپیکروں کی ملاقات
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے تہران اور کولمبو کے درمیان تعلقات اور تعاون کی سطح کو اطمینان بخش قرار دیا ہے.
-
صیہونی حکومت کو سانس لینے کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے،ایرانی اسپیکر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امت اسلامیہ کے اتحاد کو فلسطینی عوام کی نجات کی کنجی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سانس لینے کا بھی موقع نہیں دیا جانا چاہئے
-
امریکی حکام ایران کی بڑھتی ہوئی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی طاقت اور ایٹمی سمجھوتے کے بعد علاقائی سطح پر اس کی توانائیوں میں اضافے سے خوفزدہ ہیں
-
ایران علاقے کی بڑی طاقت ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی بڑی طاقت ہے۔
-
امریکہ اپنی ذات سے ہی ہراساں ہے : ڈاکٹر لاریجانی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کی جانب سے ایرانی شہریوں کے لئے اس ملک کے سفر پر پابندی کے فیصلے نے واشنگٹن کے رویے اور سوچ کی پستی کو مزید نمایا کر دیا ہے
-
دہشت گردی مخالف جنگ میں شام کی حمایت جاری رہے گی: علی لاریجانی
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹اسپیکر پارلیمنٹ ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کی بیخ کنی تک، شام کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔