-
کورونا کے پیش نظر پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ہندوستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ملک گیر لاک ڈاؤن جاری ہے ۔
-
ہندوستان، ایک ارب لوگ ۲۱ دن گھر میں رہیں گے!
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱ہندوستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے وزیر اعظم مودی نے منگل اور بدھ کی رات بارہ بجے سے آئندہ اکیس دن کے لئے پورے ہندوستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر کے دنیا کا سب سے بڑا لاک ڈاؤن رقم کیا ہے۔۔ایک ایسا لاک ڈاؤن جو مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اور ملک کی غریب آبادی میں خاصی بے چینی پیدا کر سکتا ہے۔
-
ہندوستان کی 30 ریاستوں میں لاک ڈاون، 9 ہلاک 471 متاثر
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳کورونا وائرس سے ہندوستان کی 30 ریاستوں اور اس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی تعداد 471 ہوگئی جبکہ 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
پاکستان لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، متاثرین کی تعداد 800
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کر دیتا۔
-
ڈبلیو ايج او کا انتباہ، لاک ڈاؤن کے بعد پھر تیزی سے پھیل سکتا ہے کورونا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ممالک کے سامنے یہ بھی تشویش ہے کہ جب وہ شہروں اور قصبوں کا لاک ڈاون ختم کریں گے تو کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوگا۔
-
کشمیر میں لاک ڈاؤن
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 144 واں روز ہے، کشمیری 144 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
کشمیر میں 141 دنوں سے لاک ڈاؤن
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 141 واں روز ہے، کشمیری 141 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، لاک ڈاؤن اور مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 47 ویں روزنماز جمعہ پڑھنےکی بھی اجازت نہیں دی گئی۔
-
اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین دونوں جماعتیں مل کر کریں گی۔