صیہونی میڈیا نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ لبنان کے مسلسل حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کریات شمونہ ، بھوتوں کا شہر بن گیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر صیونی فوج کے جارحانہ حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر ایک بار پھر میزائلی حملہ کیا ہے۔
لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے " الرادار" اور صیہونیوں کی 3 دوسری فوجی چھاؤنیوں پر حملہ کیا اور اسی طرح مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر بھی میزائل حملہ کیا ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف حملے کے بعد لبنانی عوام خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے۔
حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ کفر شوبا کے علاقے میں غاصب صیہونی فوج کے دو فوجی اڈوں پر میزائیل حملہ کیا ہے۔
جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج کے کمانڈر نے لبنان و اسرائیل کے درمیان سمندری سرحد پر صورت حال کو انتہائی کشیدہ اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور پوری دنیا جان گئی ہے کہ ایران کا جواب یقینی ہے
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے بحری فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔