حماس کے سینیئر رکن نے صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے دفاع کے حق کے بارے میں مغربی ایشیا کے امور میں روسی ایلچی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایک بار پھر ناجائز صیہونی ریاست کو اس کی اصل حقیقت کی جانب متوجہ کیا ہے اور اُسے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 03/24/ 2023
ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ دشمن اپنے تمام تر وسائل سے لبنان میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن مزاحمت ان فتنوں کے خلاف کھڑی پائمردی کا مظاہرہ کرے گی۔
شام کے صدر بشار اسد نے لبنانی وزیروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ واشنگٹن، شام کے زلزلہ زدگان کو امداد فراہم کرنے کے خواہشمند ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کی کارروائیوں کو ناکام اور بے اثر کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
عدالتی نظام کی نئی حرکتیں اور مغرب و امریکہ کی حمایت اور دباؤ کے تحت بیروت دھماکہ کیس کے جج، اس سانحے کی حقیقت کو ہمیشہ کے لیے چھپانے کے لیے ایک خطرناک منصوبے کی بابت خبردار کر رہے ہیں۔