پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور لشکرجھنگوی کا اتحاد ” غازی آپریشن“ کے نام سے کررہا ہے۔
کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر کے چند گھنٹوں کے دوران 39 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قائد اعظم انٹر چینج رنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیوں میں 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
پاکستان کے شہر پارا چنار میں دہشت گردانہ بم دھماکےکی مختلف حلقوں کی جانب سے مذمت کی جارہی ہے
پاکستان کےشھرشیخوپورہ بائی پاس کے قریب انسداد دہشت گردی فورس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا جانے والا خطرنا ک ترین دہشت گرد آصف چھوٹو کے متعلق حیرت انگیز انکشافات ہوئے ہیں ۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور لشکر جھنگوی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دینے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں-
کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی (نعیم بخاری) گروپ، کالعدم القاعدہ برصغیراور کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد پاکستان کے شیعہ مسلمانوں اور اہم شخصیات کے قتل میں ملوث ہیں۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔