جرمنی اور فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہونے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
رقوم ادا نہ کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں غریب اور بے روزگار افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور لوگ شدید سردی کے موسم میں سڑک کے کنارے سونے پر مجبور ہیں۔
برطانوی ہیلتھ سیکریٹری میٹ ہینکوک نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بے قابو ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
لیور پول میں شدید بارشوں کے سبب سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔
جامع ایٹمی معاہدے کے دائرے میں تہران اور لندن کے درمیان مذاکرات انجام پائے ہیں
فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کورونا کی روک تھام کے لئے نافذ ایس او پیز کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کےبعد لندن میں خطرے کا الرٹ ہائی لیول پر کر دیا گیا ہے۔