-
لندن میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱برطانیہ میں کورونا میں تیزی سے اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی عوام کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹سارہ ایورراڈ کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔
-
برطانیہ میں دہشت گردی کے 28 حملے ناکام بنانے کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸برطانوی وزیر خارجہ نے ملک میں دہشت گردی کے متعدد حملے ناکام بنائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
جرمنی اور فرانس، برٹش کورونا کی لپیٹ میں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳جرمنی اور فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہونے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
برطانیہ میں بھتہ خوری کا چلن
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱رقوم ادا نہ کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
-
کورونا سے بے حال برطانیہ میں عوام خستہ حال+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں غریب اور بے روزگار افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور لوگ شدید سردی کے موسم میں سڑک کے کنارے سونے پر مجبور ہیں۔
-
’کورونا‘ کے بعد اب ’برطانوی کورونا‘ کا قہر
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵برطانوی ہیلتھ سیکریٹری میٹ ہینکوک نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بے قابو ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
لیور پول میں شدید بارشوں سے نظام زندگی معطل
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶لیور پول میں شدید بارشوں کے سبب سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹جامع ایٹمی معاہدے کے دائرے میں تہران اور لندن کے درمیان مذاکرات انجام پائے ہیں
-
توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔