طرابلس میں عسکری گروہوں کے درمیان تازہ تصادم میں27 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔
مشرقی طرابلس میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کے بعد لیبیا کی حکومت نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔
مہاجرین سے بھری کشتی بحریہ روم میں الٹنے سے 100 کے قریب تارکین وطن ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
یورپ پہنچنے کی کوشش میں لیبیا کے ساحل پر 220تارکین وطن جاں بحق ہو گئے ہیں۔
لیبیا کے فوجی ذرائع کے مطابق مشرقی لیبیا میں خلیفہ حفتر اور نیم فوجی دستوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم چونتیس افراد ہلاک ہو گئے۔
لیبیا میں دہشت گرد گروہوں کی جانب سے حالات کو خراب کرنے کے لئے بم دھماکے کئے جا رہے ہیں۔
بلجیئم میں دو ہزار تیرہ سے دو ہزار سترہ کے دوران لیبیا کے اثاثوں میں سے تقریبا گیارہ ارب یورو لاپتہ ہوگئے ہیں۔
لیبیا کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 85 سے زائد زخمی ہوگئے۔
لیبیا کے قریب بحیرہ احمر میں کشتی الٹنے سے 90 تارکین وطن ڈوب گئے ۔
لیبیا کے شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکوں میں کم ازکم تینتیس افراد جاں بحق اور پچاس دیگر شدید زخمی ہو گئے۔