-
امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی خاطر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیا دعوی کیا ہے کہ تہران بحیرہ روم تک رسائی حاصل کرنے کے لیے لبنان پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
لبنان میں امریکی وزیر کی سبکی ہوئی ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو اپنے مد نظر مسموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے گزشتہ روز جمعے کو لبنان پہونچے جہاں ملک کے صدر میشل عون نے ان سے با دل ناخواستہ ملاقات کی اور پومپئو کو بھی صدر سے ملاقات کے لئے کچھ دیر انتظار کرنا پڑا۔
-
مائیک پومپیو کے بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی نے اپنے ملک کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پومپیو کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ کا سخت ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے میزائل تجربات اور خلائی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ اور شمالی کوریا پھر آمنے سامنے، مائیک پومپیو کا دورہ منسوخ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷امریکہ اور شمالی کوریا کے تعلقات جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
پامپیو کو ریگن کی نصیحت !۔ کارٹون
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو کے بے بنیاد الزامات اور انکے بے سوچے سمجھے بیان پر رد عمل میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ مکر و فریب پر مبنی اپنی قدیمی ڈپلومیسی کی طرف جا رہا ہے اور مائیک پامپیو تجزیاتی میدان میں امریکہ کی پسماندگی کی دلیل ہے!
-
سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو امریکی وزیر خارجہ مقرر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کو برطرف کرتے ہوئے ان کی جگہ سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کو عہدہ دے دیا ہے جبکہ جینا ہاسپل نئی سی آئی اے چیف مقررہو گئیں۔