پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے پاکستان بھر سے کارکن قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ سے ریلی اور دھرنے کے لئے چھبیس نومبر کو فیض آباد راولپنڈی تک پہنچنے کی اجازت مانگ لی ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک سات ماہ پہلے شروع ہوئی، سات ماہ پہلے ہماری حکومت گرائی تب سے میں میدان میں ہوں۔
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ سے این او سی لینی ہوگی ۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے مسئلے میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں ایک بار پھر حکمرانوں پر شدید حملے کئے اور کہا کہ ہم میچ جیت چکے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گونجرا نوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث منگل کو عام تعطیل کردی گئی۔